شجرۂ نسب · (002)حضرت شیثؑ ولد (001) حضرت آدم علیہ السلام
-
Father · والد (001) حضرت آدم علیہ السلام
یہ آدمؑ کے وصی اورجانشین تھے،اِن پرپچاس صحیفے نازل ہوئے،مرنے کے بعد والدین کے پہلومیں جبلِ ابوقبیس کے غارمیں دفن ہوئے
سلسلۂ نسب 2 generations · from the earliest recorded forefather
- 1 (001) حضرت آدم علیہ السلام
- 2(002)حضرت شیثؑ